Sunan ibn Majah Hadith 597 (سنن ابن ماجہ)

[597] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (248) ترمذي (106)

انوار الصحیفہ ص 400

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ وَجِيہٍ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ تَحْتَ كُلِّ شَعَرَةٍ جَنَابَةً فَاغْسِلُوا الشَّعَرَ وَأَنْقُوا الْبَشَرَةَ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ہر بال کے نیچے جنابت ہے،اس لئے بالوں کو دھو ڈالو اور جلد کو صاف کرو۔‘‘