Sunan ibn Majah Hadith 612 (سنن ابن ماجہ)
[612] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (236) ترمذي (113)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ الْعُمَرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ مِنْ نَوْمِہِ فَرَأَی بَلَلًا وَلَمْ يَرَ أَنَّہُ احْتَلَمَ اغْتَسَلَ وَإِذَا رَأَی أَنَّہُ قَدْ احْتَلَمَ وَلَمْ يَرَ بَلَلًا فَلَا غُسْلَ عَلَيْہِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب کوئی شخص نیند سے بیدار ہو اور اسے (جسم یا کپڑوں پر) گیلا پن (مادہ منویہ) نظر آئے اور اسے خواب یاد نہ ہو،وہ غسل کرے اور اگر اسے محسوس ہو کہ اس نے خواب(میں غسل واجب کرنے والا عمل)دیکھا ہے اور(بیدار ہونے پر) گیلا پن نظر نہ آئے تو اس پر کوئی غسل نہیں۔‘‘