Sunan ibn Majah Hadith 613 (سنن ابن ماجہ)

[613]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ وَأَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الْفَلَّاسُ وَمُجَاہِدُ بْنُ مُوسَی قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْوَلِيدِ أَخْبَرَنِي مُحِلُّ بْنُ خَلِيفَةَ حَدَّثَنِي أَبُو السَّمْحِ قَالَ كُنْتُ أَخْدُمُ النَّبِيَّ ﷺ فَكَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَغْتَسِلَ قَالَ وَلِّنِي فَأُوَلِّيہِ قَفَايَ وَأَنْشُرُ الثَّوْبَ فَأَسْتُرُہُ بِہِ

سیدنا ابو سمح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انھوں نے بیان کیا کہ میں نبی ﷺ کی خدمت کیا کرتا تھا۔آپ جب غصل کرنا چاہتے تو فرماتے:’’مجھ سے رخ پھیر لو۔‘‘ میں آپ کی طرف پیٹھ کر لیتا اور کپڑا پھیلا کر آپ کو پردہ کر دیتا۔