Sunan ibn Majah Hadith 615 (سنن ابن ماجہ)
[615] إسنادہ ضعیف جدًا
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،أبو عبیدۃ،قیل: لم یسمع من أبیہ عبد اللہ بن مسعود،والحسن بن عمارۃ: مجمع علی ترک حدیثہ‘‘ أبو عبیدۃ عن أبیہ منقطع
والحسن بن عمارۃ: متروک
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ الْحِمَّانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ عَنْ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَغْتَسِلَنَّ أَحَدُكُمْ بِأَرْضِ فَلَاةٍ وَلَا فَوْقَ سَطْحٍ لَا يُوَارِيہِ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ يَرَی فَإِنَّہُ يُرَی
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی شخص کھلے میدان میں غسل نہ کرے،نہ ایسی چھت پر غسل کرے جس پر پردہ نہ ہوسکے۔اگر وہ کسی کو نہیں دیکھتا تو اس پر تو نظر پڑتی ہے۔‘‘