Sunan ibn Majah Hadith 617 (سنن ابن ماجہ)

[617]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ السَّفْرِ بْنِ نُسَيْرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ وَہُوَ حَاقِنٌ

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ نے اس بات سے منع فرمایاکہ آدمی پیشاب روکے ہوئے نماز پڑھے۔