Sunan ibn Majah Hadith 618 (سنن ابن ماجہ)
[618]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيِّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَقُومُ أَحَدُكُمْ إِلَی الصَّلَاةِ وَبِہِ أَذًی
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی شخص اس حال میں نماز کے لئے کھڑا نہ ہو کہ اسے پیشاب یا پاخانہ کی حاجت ہو۔‘‘