Sunan ibn Majah Hadith 628 (سنن ابن ماجہ)
[628]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ثَابِتِ بْنِ ہُرْمُزَ أَبِي الْمِقْدَامِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ قَالَ اغْسِلِيہِ بِالْمَاءِ وَالسِّدْرِ وَحُكِّيہِ وَلَوْ بِضِلَعٍ
سیدہ ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے کپڑے کو حیض کا خون لگ جانے کا مسئلہ پوچھا۔آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اسے بیری کے پتوں اور پانی کے ساتھ دھو ڈالو،اور اسے کھرچ دو،خواہ لکڑی سے کھرچو۔‘‘