Sunan ibn Majah Hadith 632 (سنن ابن ماجہ)

[632]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَہِيِّ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ مِنْ الْمَسْجِدِ فَقُلْتُ إِنِّي حَائِضٌ فَقَالَ لَيْسَتْ حَيْضَتُكِ فِي يَدِكِ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ’’مجھے مسجد میں سے مصلّٰی (جائے نماز) اٹھا دو۔‘‘ میں نے عرض کیا: میں حیض سے ہوں۔نبی ﷺ نے فرمایا: ’’تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں تو نہیں ہے۔‘‘