Sunan ibn Majah Hadith 636 (سنن ابن ماجہ)

[636]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ أَمَرَہَا النَّبِيُّ ﷺ أَنْ تَأْتَزِرَ بِإِزَارٍ ثُمَّ يُبَاشِرُہَا

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم (امہات المومنین) میں سے کوئی جب ایام سے ہوتی تو نبی ﷺ اسے تہ بند باندھ لینے کا حکم دیتے،پھر اس سے مباشرت (بوس و کنار) فرماتے۔