Sunan ibn Majah Hadith 646 (سنن ابن ماجہ)

[646] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (293)

انوار الصحیفہ ص 401

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ النَّحْوِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ بَكْرٍ أَنَّہَا أُخْبِرَتْ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الْمَرْأَةِ تَرَی مَا يَرِيبُہَا بَعْدَ الطُّہْرِ قَالَ إِنَّمَا ہِيَ عِرْقٌ أَوْ عُرُوقٌ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی يُرِيدُ بَعْدَ الطُّہْرِ بَعْدَ الْغُسْلِ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس عورت کے بارے میں،جسے پاک ہونے کے بعد کوئی مشکوک چیز نظر آئے،فرمایا:’’وہ ایک رگ ہے‘‘۔یا فرمایا: ’’وہ رگیں ہیں۔‘‘ محمد بن یحیٰ نے کہا:پاک ہونے کے بعد سے مراد غسل کے بعد ہے۔