Sunan ibn Majah Hadith 672 (سنن ابن ماجہ)
[672]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ سَمِعَ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ وَجَدُّہُ بَدْرِيٌّ يُخْبِرُ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ أَصْبِحُوا بِالصُّبْحِ فَإِنَّہُ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ أَوْ لِأَجْرِكُمْ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’صبح کو روشن کرو،اس میں زیادہ ثواب ہے۔‘‘ یا فرمایا: ’’اس سے تمہیں زیادہ ثواب ملے گا۔‘‘