Sunan ibn Majah Hadith 711 (سنن ابن ماجہ)
[711]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْہَاشِمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ بِالْأَبْطَحِ وَہُوَ فِي قُبَّةٍ حَمْرَاءَ فَخَرَجَ بِلَالٌ فَأَذَّنَ فَاسْتَدَارَ فِي أَذَانِہِ وَجَعَلَ إِصْبَعَيْہِ فِي أُذُنَيْہِ
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں مقام ابطح پر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ ایک سرخ خیمہ میں تشریف فرما تھے۔سیدنا بلال رضی اللہ عنہ (خیمہ سے) نکلے،انہوں نے اذان دی،اور اذان کے دوران میں(دائیں بائیں) گھومے اور اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈالیں۔