Sunan ibn Majah Hadith 712 (سنن ابن ماجہ)
[712] إسنادہ ضعیف جدًا
مروان بن سالم الغفاري: متروک ورماہ الساجي وغیرہ بالوضع (تقریب:6570) والسند ضعفہ البوصیري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَصْلَتَانِ مُعَلَّقَتَانِ فِي أَعْنَاقِ الْمُؤَذِّنِينَ لَلْمُسْلِمِينَ صَلَاتُہُمْ وَصِيَامُہُمْ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مؤذنوں کی گردنوں پر مسلمانوں کی دو چیزوں کی ذمہ داری ہے،ان کی نماز اور ان کے روزے۔‘‘