Sunan ibn Majah Hadith 714 (سنن ابن ماجہ)

[714]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ كَانَ آخِرُ مَا عَہِدَ إِلَيَّ النَّبِيُّ ﷺ أَنْ لَا أَتَّخِذَ مُؤَذِّنًا يَأْخُذُ عَلَی الْأَذَانِ أَجْرًا

سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے مجھے سب سے آخر میں جو وصیت فرمائی تھی،وہ یہ تھی کہ میں ایسا مؤذن مقرر نہ کروں،جو اذان دینے کی اجرت وصول کرے۔