Sunan ibn Majah Hadith 713 (سنن ابن ماجہ)

[713] إسنادہ ضعیف

شریک عنعن

وحدیث أبي داود (403) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 404

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ كَانَ بِلَالٌ لَا يُؤَخِّرُ الْأَذَانَ عَنْ الْوَقْتِ وَرُبَّمَا أَخَّرَ الْإِقَامَةَ شَيْئًا

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اذان کو وقت سے مؤخر نہیں کرتے تھے،البتہ اقامت میں بعض اوقات تاخیر کر دیتے تھے۔