Sunan ibn Majah Hadith 717 (سنن ابن ماجہ)

[717] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (514(ترمذي (199)

انوار الصحیفہ ص 404

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا الِإفْرِيقِيُّ عَنْ زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحَارِثِ الصُّدَائِيِّ قَالَ كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي سَفَرٍ فَأَمَرَنِي فَأَذَّنْتُ فَأَرَادَ بِلَالٌ أَنْ يُقِيمَ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ أَخَا صُدَاءٍ قَدْ أَذَّنَ وَمَنْ أَذَّنَ فَہُوَ يُقِيمُ

سیدنا زیادہ بن حارث صدائی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: میں ایک سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ تھا۔آپ نے مجھے حکم دیا تو میں نے اذان دی۔(جماعت کے وقت) سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے اقامت کہنا چاہی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’قبیلہ بن صداء کے آدمی نے اذان دی ہے اور جو کوئی اذان دے وہی اقامت کہے۔‘‘