Sunan ibn Majah Hadith 731 (سنن ابن ماجہ)
[731] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف لضعف أولاد سعد القرظ: عمار وسعد و عبدالرحمن‘‘
وانظر الحدیث السابق (710)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ سَعْدٍ مُؤَذِّنُ رَسُولِ اللہِ ﷺ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ أَذَانَ بِلَالٍ كَانَ مَثْنَی مَثْنَی وَإِقَامَتَہُ مُفْرَدَةٌ
سیدنا سعد بن عمار بن سعد سے روایت ہے،انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے ان کے دادا سے روایت کی کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی اذان دہری اور اقامت اکہری ہوتی تھی۔