Sunan ibn Majah Hadith 732 (سنن ابن ماجہ)
[732] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف لإتفاقھم علی ضعف معمر بن محمد بن عبیداللہ وأبیہ محمد‘‘ (وانظرالحدیث السابق: 449)
محمد بن عبیداللہ: ضعیف عندالجمھور (مجمع الزوائد 114/6)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنِي مُعَمَّرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَی النَّبِيِّ ﷺ حَدَّثَنِي أَبِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ أَبِيہِ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ رَأَيْتُ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللہِ ﷺ مَثْنَی مَثْنَی وَيُقِيمُ وَاحِدَةً
سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ جو نبی ﷺ کے غلام تھے سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی موجودگی میں اذان کے کلمات دو دو بار اور اقامت کے کلمات ایک ایک بار کہتے دیکھا۔