Sunan ibn Majah Hadith 734 (سنن ابن ماجہ)
[734] ضعیف
ابن أبي فروۃ: متروک
وعبد الجبار بن عمر: ضعیف
و قال الھیثمي: عبد الجبار بن عمر الأیلي عن عبد اللہ بن عطاء بن إبراھیم و کلاھما وثق و قد ضعفہما الجمھور (انظر مجمع الزوائد 85/7)
ولبعض الحدیث شواھد عند الطبراني فی الأوسط (3854) والبیھقي (3/ 56) وغیرھما
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ مَوْلَی عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ أَدْرَكَہُ الْأَذَانُ فِي الْمَسْجِدِ ثُمَّ خَرَجَ لَمْ يَخْرُجْ لِحَاجَةٍ وَہُوَ لَا يُرِيدُ الرَّجْعَةَ فَہُوَ مُنَافِقٌ
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص مسجد میں اذان ہو جانے کے بعد مسجد سے نکل گیا،وہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں نکلا اور واپس آنے کا ارادہ بھی نہیں رکھتا تو وہ منافق ہے۔‘‘