Sunan ibn Majah Hadith 736 (سنن ابن ماجہ)
[736]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((مَنْ بَنَی لِلَّہِ مَسْجِدًا،بَنَی اللہُ لَہُ مِثْلَہُ فِي الْجَنَّةِ))
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے اللہ(کی رضا حاصل کرنے) کے لئے مسجد تعمیر کی،اللہ اس کے لئے جنت میں ویسا ہی (گھر)تیار کرے گا۔‘‘