Sunan ibn Majah Hadith 737 (سنن ابن ماجہ)
[737] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،الولید مدلس وابن لھیعۃ ضعیف‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ ابْنِ لَہِيعَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ بَنَی مَسْجِدًا مِنْ مَالِہِ بَنَی اللہُ لَہُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے اپنے مال سے اللہ کے لئے مسجد تعمیر کی،اللہ تعالیٰ کے لئے جنت میں گھر تیار کرے گا۔‘‘