Sunan ibn Majah Hadith 738 (سنن ابن ماجہ)

[738]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ نَشِيطٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ النَّوْفَلِيِّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ بَنَی مَسْجِدًا لِلَّہِ كَمَفْحَصِ قَطَاةٍ أَوْ أَصْغَرَ بَنَی اللہُ لَہُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے اللہ کے لئے قطات کے گھونسلے جتنی یا اس سے بھی چھوٹی مسجد بنائی،اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر تیار کرے گا۔‘‘