Sunan ibn Majah Hadith 743 (سنن ابن ماجہ)
[743] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (450)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو ہَمَّامٍ الدَّلَّالُ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عِيَاضٍ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((أَمَرَہُ أَنْ يَجْعَلَ مَسْجِدَ الطَّائِفِ حَيْثُ كَانَ طَاغِيَتُہُمْ))
سیدنا عثمان بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں طائف میں اس جگہ مسجد بنانے کا حکم دیا،جہاں ان کا بت ہوا کرتا تھا۔