Sunan ibn Majah Hadith 746 (سنن ابن ماجہ)
[746] إسنادہ ضعیف
ترمذي (346)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَزِيدَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جَبِيرَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يُصَلَّی فِي سَبْعِ مَوَاطِنَ فِي الْمَزْبَلَةِ وَالْمَجْزَرَةِ وَالْمَقْبَرَةِ وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ وَالْحَمَّامِ وَمَعَاطِنِ الْإِبِلِ وَفَوْقَ الْكَعْبَةِ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے سات جگہوں میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا: کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ،مذبح (جانور ذبح کرنے کی جگہ) میں،قبرستان میں،عام راستے میں،غسل خانے میں،اونٹوں کے باڑے میں،اور کعبہ شریف کے اوپر(چھت پر)۔