Sunan ibn Majah Hadith 747 (سنن ابن ماجہ)

[747] إسنادہ ضعیف

ترمذي (347)

أبو صالح کاتب اللیث ضعیف في غیر ما یروي الحذاق کالبخاري وغیرہ عنہ و تلمیذہ ھاھنا لیس من الحذاق

انوار الصحیفہ ص 406

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْحُسَيْنِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ سَبْعُ مَوَاطِنَ لَا تَجُوزُ فِيہَا الصَّلَاةُ ظَاہِرُ بَيْتِ اللہِ وَالْمَقْبَرَةُ وَالْمَزْبَلَةُ وَالْمَجْزَرَةُ وَالْحَمَّامُ وَعَطَنُ الْإِبِلِ وَمَحَجَّةُ الطَّرِيقِ

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ساتھ جگہ نماز پڑھنا جائز نہیں۔بیت اللہ کی چھت پر،قبرستان میں،کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ،مذبھ(جانور ذبح کرنے کی جگہ) میں،غسل خانے میں اونٹوں کے باڑے میں،اور عام راستے کے درمیان میں۔‘‘