Sunan ibn Majah Hadith 748 (سنن ابن ماجہ)

[748] إسنادہ ضعیف جدًا

زید بن جبیرۃ: متروک (تقریب: 2122) حدث عن داود بن الحصین بحدیث منکر جدًا

انوار الصحیفہ ص 406

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ جَبِيرَةَ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ خِصَالٌ لَا تَنْبَغِي فِي الْمَسْجِدِ لَا يُتَّخَذُ طَرِيقًا وَلَا يُشْہَرُ فِيہِ سِلَاحٌ وَلَا يُنْبَضُ فِيہِ بِقَوْسٍ وَلَا يُنْشَرُ فِيہِ نَبْلٌ وَلَا يُمَرُّ فِيہِ بِلَحْمٍ نِيءٍ وَلَا يُضْرَبُ فِيہِ حَدٌّ وَلَا يُقْتَصُّ فِيہِ مِنْ أَحَدٍ وَلَا يُتَّخَذُ سُوقًا

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو کام مسجد میں کرنے مناسب نہیں،وہ یہ ہیں: اسے راہ گزر نہ بنایا جائے،اس میں کسی ہتھیار کی نمائش نہ کی جائے،کمان نہ پکڑی جائے،(ترکش سے) تیر نہ نکالے جائیں،اس میں کچا گوشت نہ لے جایا جائے،(مجرم پر) حد نہ لگائی جائے،کسی سے قصاص نہ لیا جائے اور اسے بازار نہ بنایا جائے(خریدو فروخت نہ کی جائے۔)‘‘