Sunan ibn Majah Hadith 758 (سنن ابن ماجہ)

[758]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْہَرِ قَالَا حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ أَنْبَأَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَمَرَ بِالْمَسَاجِدِ أَنْ تُبْنَی فِي الدُّورِ وَأَنْ تُطَہَّرَ وَتُطَيَّبَ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ محلوں میں مسجدیں تعمیر کی جائیں،انہیں پاک صاف رکھا جائے اور انہیں خوشبو لگائی جائے۔