Sunan ibn Majah Hadith 759 (سنن ابن ماجہ)
[759]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا رِزْقُ اللہِ بْنُ مُوسَی قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: أَمَرَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((أَنْ تُتَّخَذَ الْمَسَاجِدُ فِي الدُّورِ،وَأَنْ تُطَہَّرَ،وَتُطَيَّبَ))
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے محلوں میں مسجدیں بنانے،انہیں پاک رکھنے اور انہیں خوشبو لگانے کا حکم دیا ہے۔