Sunan ibn Majah Hadith 769 (سنن ابن ماجہ)

[769]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،عَنْ يُونُسَ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيِّ،قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((صَلُّوا فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ،وَلَا تُصَلُّوا فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ،فَإِنَّہَا خُلِقَتْ مِنَ الشَّيَاطِينِ’’

سیدنا عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ لیا کرو اور اونٹوں کے باڑے میں نماز نہ پڑھو،کیوں کہ وہ شیطانوں سے پیدا ہوئے ہیں۔‘‘