Sunan ibn Majah Hadith 770 (سنن ابن ماجہ)

[770]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ رَبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ الْجُہَنِيُّ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا يُصَلَّی فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ،وَيُصَلَّی فِي مُرَاحِ الْغَنَمِ))

سیدنا سبرہ بن معبد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھی جائے،بکریوں کے باڑے میں پڑھ لی جائے۔‘‘