Sunan ibn Majah Hadith 771 (سنن ابن ماجہ)

[771] إسنادہ ضعیف

ترمذي (314)

انوار الصحیفہ ص 406

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ،عَنْ لَيْثٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْحَسَنِ،عَنْ أُمِّہِ،عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ يَقُولُ: ((بِسْمِ اللہِ،وَالسَّلَامُ عَلَی رَسُولِ اللہِ،اللہُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ))،وَإِذَا خَرَجَ قَالَ: ((بِسْمِ اللہِ،وَالسَّلَامُ عَلَی رَسُولِ اللہِ،اللہُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي،وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ فَضْلِكَ))

رسول اللہ ﷺ کی بیٹی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ جب مسجد میں داخل ہوتے تھے تو فرماتے تھے: (بِسْمِ اللہِ وَالسَّلاَمُ عَلَی رَسُولِ اللہِ اللہُمَّ اغْفِرْ لِی ذُنُوبِی وَافْتَحْ لِی أَبْوَابَ رَحْمَتِکَ)’’اللہ کے نام سے داخل ہوتا ہوں،اور اللہ کے رسول پر سلام ہو،اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔‘‘ اور جب (مسجد سے) باہر تشریف لاتے تو فرماتے تھے:(بِسْمِ اللہِ وَالسَّلاَمُ عَلَی رَسُولِ اللہِ اللہُمَّ اغْفِرْ لِی ذُنُوبِی وَافْتَحْ لِی أَبْوَابَ فَضْلِکَ) ’’اللہ کے نام سے باہر نکلتا ہوں اور اللہ کے رسول پر سلام ہو،اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے لیے اپنے فضل کے دروازے کھول دے۔‘‘