Sunan ibn Majah Hadith 785 (سنن ابن ماجہ)
[785] إسنادہ ضعیف
سماک عن عکرمۃ: ضعیف
و للحدیث شاھد ضعیف عند الترمذي (3226) والحدیث السابق (الأصل: 784) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: كَانَتِ الْأَنْصَارُ بَعِيدَةً مَنَازِلُہُمْ مِنَ الْمَسْجِدِ،فَأَرَادُوا أَنْ يَقْرُبُوا،فَنَزَلَتْ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَہُمْ [يس: 12] قَالَ: ((فَثَبَتُوا))
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: انصار (میں سے بعض حضرات) کے گھر مسجد سے دور تھے۔انہوں نے قریب آنا چاہا تو یہ آیت نازل ہوگئی: ’’جو کچھ انہوں نے آگے بھیجا،ہم وہ بھی لکھ لیتے ہیں اور ان کے نشانات بھی لکھتے ہیں۔‘‘چنانچہ وہ لوگ(وہیں) ٹھہرے رہے۔