Sunan ibn Majah Hadith 790 (سنن ابن ماجہ)

[790]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَصِيرٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ،تَزِيدُ عَلَی صَلَاةِ الرَّجُلِ وَحْدَہُ أَرْبَعًا وَعِشْرِينَ،أَوْ خَمْسًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً))

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’آدمی کا جماعت سے نماز پڑھنا،آدمی کے اکیلے نماز پڑھنے سے چوبیس یا پچیس درجے زیادہ (ثواب کا باعث) ہوتا ہے۔‘‘