Sunan ibn Majah Hadith 795 (سنن ابن ماجہ)

[795]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْہُذَلِيُّ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ،عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ،عَنِ الزَّبْرِقَانِ بْنِ عَمْرٍو الضَّمْرِيِّ،عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَيَنْتَہِيَنَّ رِجَالٌ عَنْ تَرْكِ الْجَمَاعَةِ،أَوْ لَأُحَرِّقَنَّ بُيُوتَہُمْ))

سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’لوگوں کو چاہیے کہ جماعت ترک کرنے سے باز آجائیں،ورنہ میں ضرور ان کے گھروں کو آگ لگا دوں گا۔‘‘