Sunan ibn Majah Hadith 804 (سنن ابن ماجہ)

[804]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَلِيٍّ الرِّفَاعِيُّ،عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،يَسْتَفْتِحُ صَلَاتَہُ يَقُولُ: ((سُبْحَانَكَ اللہُمَّ وَبِحَمْدِكَ،وَتَبَارَكَ اسْمُكَ،وَتَعَالَی جَدُّكَ،وَلَا إِلَہَ غَيْرُكَ))

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:‘‘رسول اللہ ﷺ جب نماز شروع کرتے تو یہ دعا پڑھتے:‘‘ سُبْحَانَکَ اللہُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلاَ إِلَہَ غَیْرُکَ’’‘‘اے اللہ! تو پاک ہے،ہم تیری تعریف کے ساتھ تیری پاکیزگی بیان کرتے ہیں اور تیرا نام برکتوں والا ہے،اور تیری شان بلند ہے،اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔’’