Sunan ibn Majah Hadith 811 (سنن ابن ماجہ)

[811]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْہَرَوِيُّ إِبْرَاہِيمُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا ہُشَيْمٌ قَالَ: أَنْبَأَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي زَيْنَبَ السُّلَمِيُّ،عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّہْدِيِّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،قَالَ: مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَاضِعٌ يَدِي الْيُسْرَی عَلَی الْيُمْنَی ((فَأَخَذَ بِيَدِي الْيُمْنَی فَوَضَعَہَا عَلَی الْيُسْرَی))

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ میرے پاس سے گزرے،میں نے (نماز میں) اپنے دائیںہاتھ پر بایاں ہاتھ رکھا ہوا تھا۔آپ ﷺ نے میرا دایاں ہاتھ پکڑا اور اسے بائیں ہاتھ پر رکھ دیا۔