Sunan ibn Majah Hadith 810 (سنن ابن ماجہ)
[810]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ،ح وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمَفَضَّلِ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ،قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((يُصَلِّي،فَأَخَذَ شِمَالَہُ بِيَمِينِہِ))
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو نماز پڑھتے دیکھا۔آپ ﷺ نے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑ لیا۔