Sunan ibn Majah Hadith 825 (سنن ابن ماجہ)
[825]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنَا رَبِيعَةُ بْنُ يَزِيدَ،عَنْ قَزَعَةَ،قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ،عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ: لَيْسَ لَكَ فِي ذَلِكَ خَيْرٌ،قُلْتُ: بَيِّنْ،رَحِمَكَ اللہُ،قَالَ: ((كَانَتِ الصَّلَاةُ تُقَامُ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ الظُّہْرَ،فَيَخْرُجُ أَحَدُنَا إِلَی الْبَقِيعِ،فَيَقْضِي حَاجَتَہُ،فَيَجِيءُ فَيَتَوَضَّأُ،فَيَجِدُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَی مِنَ الظُّہْرِ))
سیدنا قزعہ (بن یحییٰ بصری) سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ ﷺ کی نماز کے متعلق سوالکیا،انہوں نے فرمایا: تیرے لئے اس میں بھلائی نہیں۔میں نے کہا: اللہ آپ پر رحم فرمائے،بیان فرما دیجئے۔انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کے حکم سے ظہر کی اقامت کہی جاتی تھی،تو ہم میں سے ایک شخص بقیع کی طرف جاتا،(وہاں پہنچ کر) حاجت سے فارغ ہوتا،پھر واپس آکر وضو کرتا اور (جب مسجد میں پہنچتا تو) رسول اللہ ﷺ کو ظہر کی پہلی رکعت میں پالیتا۔