Sunan ibn Majah Hadith 826 (سنن ابن ماجہ)
[826]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْنَا لِخَبَّابٍ بِأَيِّ شَيْءٍ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قِرَاءَةَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِہِ
جناب ابو معمر رحمہ اللہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ لوگوں کو ظہر اور عصر میں رسول اللہ ﷺ کی قراءت کا کس طرح علم ہوتا تھا؟ انہوں نے فرمایا: آپ کی ریش مبارک کی حرکت سے۔