Sunan ibn Majah Hadith 830 (سنن ابن ماجہ)

[830] إسنادہ ضعیف

نسائي (972)

انوار الصحیفہ ص 407، 408

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ،عَنْ ہَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ،قَالَ: ((كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِنَا الظُّہْرَ،فَنَسْمَعُ مِنْہُ الْآيَةَ بَعْدَ الْآيَاتِ،مِنْ سُورَةِ لُقْمَانَ،وَالذَّارِيَاتِ))

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ہمیں ظہر کی نماز پڑھاتے تھے،اور ہمیں چند آیتوں کے بعد ایک آیت سورہٴ لقمان اور ذاریات کی سنائی دیتی تھی۔