Sunan ibn Majah Hadith 829 (سنن ابن ماجہ)
[829]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ہِلَالٍ الصَّوَّافُ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: ((كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِنَا فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنْ صَلَاةِ الظُّہْرِ،وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا))
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ہمیں نماز پڑھاتے ہوئے ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں قراءت کرتے تھے اور کبھی کبھی ہمیں آیت سنا دیتے تھے۔