Sunan ibn Majah Hadith 835 (سنن ابن ماجہ)

[835]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ،ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ جَمِيعًا،عَنْ مِسْعَرٍ،عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ،عَنِ الْبَرَاءِ،مِثْلَہُ قَالَ: فَمَا سَمِعْتُ إِنْسَانًا أَحْسَنَ صَوْتًا،-أَوْ قِرَاءَةً مِنْہُ-

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے مذکورہ بالا ارشاد فرما کر کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ خوش آواز یا اچھی قراءت کرنے والا کوئی انسان نہیں سنا۔