Sunan ibn Majah Hadith 840 (سنن ابن ماجہ)
[840]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجَزَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((كُلُّ صَلَاةٍ لَا يُقْرَأُ فِيہَا بِأُمِّ الْكِتَابِ فَہِيَ خِدَاجٌ))
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد مبارک سنا:’’ہر وہ نماز جس میں ام الکتاب (سورہٴ فاتحہ) نہ پڑھی جائے وہ خداج) ناقص ہے۔‘‘