Sunan ibn Majah Hadith 839 (سنن ابن ماجہ)

[839] إسنادہ ضعیف

أبو سفیان السعدي طریف بن شہاب: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 408

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ،ح وَحَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ جَمِيعًا،عَنْ أَبِي سُفْيَانَ السَّعْدِيِّ،عَنْ أَبِي نَضْرَةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ بِالْحَمْدُ لِلَّہِ وَسُورَةٍ،فِي فَرِيضَةٍ أَوْ غَيْرِہَا))

سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اس شخص کی کوئی نماز نہیں جو فرض اور نفل نماز کی ہر رکعت میں(اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ) اور اس کے ساتھ کوئی اور سورت نہیں پڑھتا۔