Sunan ibn Majah Hadith 849 (سنن ابن ماجہ)
[849]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنِ ابْنِ أُكَيْمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَذَكَرَ نَحْوَہُ،وَزَادَ فِيہِ: قَالَ: فَسَكَتُوا بَعْدُ فِيمَا جَہَرَ فِيہِ الْإِمَامُ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی۔۔۔۔اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی،اس کے آخر میں یہ اجافہ ہے۔اس کے بعد صحابہ نے ان نمازوں میں خاموشی اختیار فرمائی جن میں امام بلند آواز سے قراءت کرتا ہے۔