Sunan ibn Majah Hadith 856 (سنن ابن ماجہ)
[856]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُہَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((مَا حَسَدَتْكُمُ الْيَہُودُ عَلَی شَيْءٍ،مَا حَسَدَتْكُمْ عَلَی السَّلَامِ وَالتَّأْمِينِ))
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’یہودی تم سے کسی چیز پر اتنا حسد نہیں کرتے،جتنا سلام اور آمین پر تم سے حسد کرتے ہیں۔‘‘