Sunan ibn Majah Hadith 857 (سنن ابن ماجہ)

[857] إسنادہ ضعیف جدًا

قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،لإتفاقھم علی ضعف طلحۃ بن عمرو‘‘ طلحۃ: متروک (تقریب: 3030)

و الحدیث السابق (الأصل: 856) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 408، 409

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الْخَلَّالُ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ،وَأَبُو مُسْہِرٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ صُبَيْحٍ الْمُرِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ عَمْرٍو،عَنْ عَطَاءٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَا حَسَدَتْكُمُ الْيَہُودُ عَلَی شَيْءٍ،مَا حَسَدَتْكُمْ عَلَی آمِينَ،فَأَكْثِرُوا مِنْ قَوْلِ آمِينَ))

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’یہودی تم سے کسی بات پر اتنا حسد نہیں کرتے جتنا تم سے آمین پر حسد کرتے ہیں،اس لئے آمین کثرت سے کہا کرو۔‘‘