Sunan ibn Majah Hadith 860 (سنن ابن ماجہ)
[860] إسنادہ ضعیف
صالح بن کیسان: حجازي وروایۃ إسماعیل عن الحجازین ضعیفۃ
انظر ضعیف سنن الترمذي (131)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: ((رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْہِ فِي الصَّلَاةِ حَذْوَ مَنْكِبَيْہِ حِينَ يَفْتَتِحُ الصَّلَاةَ،وَحِينَ يَرْكَعُ،وَحِينَ يَسْجُدُ))
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو نماز میں کندھوں تک ہاتھ اٹھاتے دیکھا جب نماز شروع کرتے،جب رکوع کرتے اور جب سجدہ کرتے۔