Sunan ibn Majah Hadith 859 (سنن ابن ماجہ)
[859]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشَامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ،عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((كَانَ إِذَا كَبَّرَ رَفَعَ يَدَيْہِ حَتَّی يَجْعَلَہُمَا قَرِيبًا مِنْ أُذُنَيْہِ،وَإِذَا رَكَعَ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ،وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ الرُّكُوعِ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ))
سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب اللہ اکبر کہتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے حتی کہ کانوں کے قریب لے جاتے۔اور جب رکوع کرتے تو اسی طرح کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اسی طرح کرتے۔