Sunan ibn Majah Hadith 866 (سنن ابن ماجہ)

[866]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ،عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْہِ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ،وَإِذَا رَكَعَ))

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے تو دونوں ہاتھ اٹھایا کرتے تھے۔